احتجاج آئینہ صراط مستقیم
*احتجاج آئینہ صراط مستقیم ۔*
ہم نے بارہا صراط مستقیم کے بارے میں سنا ہے اور پڑھا ہے ۔
ہم سب جانتے ہیں کہ صراط مستقیم سے مراد امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام اور دیگر ائمہ علیہم السلام ہیں ۔
مگر صراط مستقیم کیسا راستا ہے جس کی کوئی منزل نہیں؟
کیا کوئی بھی ایسا راستہ ممکن ہے جس کی منزل لاپتہ ہو ؟
جبکہ لکھا ہے کہ صراط مستقیم پر چلنے والا گمراہی سے دور رہتا ہے ۔ ہم اس نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں کہ صراط مستقیم کی بھی کوئی منزل ہے لیکن ہم نے اس کے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں ۔ بہت خوب ۔
صراط یانی راستہ اور مستقیم یانی (مست + قیم) یانی (م + است + قیم)۔
م - یانی ساتھ مدد کے
است - یانی وجود
قیم - یانی اقامت قائم ۔
یانی ساتھ مدد کے امام قائم علیہ السلام کی اقامت کے وجود کے ۔ اور صراط مستقیم یانی وہ راستہ جو امام قائم علیہ السلام کی اقامت کے وجود کی مدد سے ہے ۔
صراط مستقیم کا راستہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام اور دیگر ائمہ علیہم السلام ہیں اور اس کی منزل ہے وہ مقام و منزلت جو امام قائم علیہ السلام کا ہے ۔
یانی امام قائم علیہ السلام کے ظاہر ہونے کے آثار امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام اور دیگر ائمہ علیہم السلام ہیں ۔
ہم ائمہ علیہم السلام کے حوالے سے ہی امام قائم علیہ السلام سے وابستگی بخیر پا جانے کی جستجو و کوشش کر سکتے ہیں اور اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ۔
تو پھر تو منزل بھی مل گئی اور راستہ بھی مل گیا ۔ اب ہماری زندگی بے مقصد نہیں رہ گئی ۔ اگر اجازت مرحمت فرمائیں تو ہم اس راستہ پر چلنے کے لیے قدم بڑھا دیں یا پھر موقع فراہم فرمائیں تاکہ میں بیان کر سکوں کہ جب میں اس راستہ پر چل کر یہاں تک پہنچ گیا جہاں پہنچ جانے کے بعد مجھے قرآن کے مطابق یمانی ہونے کا مقام ملا ۔ میں بیان کر دوں اور آپ کے گوش گزار کر دوں کہ میں نے کیا دیکھا اور میں نے کیا پایا ۔ تاکہ آپ ملاحظہ فرمائیں اور مجھے بیان فرمائیں کہ میں صحیح راستے پر گامزن ہوں کہ نہیں؟
*- * عون علی " یمانی " **
Comments
Post a Comment