احتجاج آئینہ طیبہ
*احتجاج آئینہ طیبہ*
جس شہر سے وہ پاک دامن بیبیاں تعلق رکھتی تھی اسی جگہ سے انکا سفر آغاز ہوا تھا اور اسی جگہ انہیں نے واپسی اختیار کر لی ۔
وہ شہر طیبہ ہے جس شہر میں امام قائم علیہ السلام کا مقام تھا اور اسی شہر میں وہ بھی رہتے تھے اور امور دین و دنیا بجا لایا کرتے تھے ۔
شہر طیبہ دریائے یمینیہ اور شیمالہ کے درمیان مقیم تھا ۔ اس شہر کو ائمہ علیہم السلام نے بڑے ناز و نفقہ کے ساتھ تعمیر کیا تھا ۔ شہر کے اطراف میں جنگلوں کا جنگل بربریہ واقع تھا ۔
کوئی ایسا پھل دار اور کوئی ایسا پھول دار درخت و سبزہ نہ تھا جو بربریہ کے اس حصے میں نہ پایا جاتا ہو جس حصے میں شہر طیبہ واقع تھا ۔
امرود کی بغیہ اور انگوری باغ وغیرہ سے لبریز تاکہ ساکنان شہر کو کسی بھی ضروری چیز کے لیے باہر نکل کر جانے کی ضرورت نہ پڑے ۔
مختلف جانوروں ساکنان شہر کے تابع تھے اور شعر بربر جو عمومی طور پر آدم خور مشہور تھا اس کی نسلیں جنگل کی حفاظت پر تعینات تھے ۔
اس شہر میں دریا سے جاری ہو کر پاکیزہ نہروں کے ذریعے پانی آتا تھا ۔ درمیان میں طیبہ کی نشاندہی کرتا ہوں وہ کواں جو کھی کھودا ہی نہیں گیا بلکہ بس کویں کی شکل دے دی گئی تھی اور اس کویں کے اطراف گول چکر دیتی کوی نہر اور نہر میں نیلوفر اور سوسن اور نرجس کے بہاریں کھلی ہوئی تھیں ۔
اسی کویں کے بارے میں کتاب لاریب میں لکھا ہے کہ جو کوئی اس کی کھدائی کرے گا وہ کچھ بھی نہیں پاے گا۔ اور جو اس کو دیکھ کر تصدیق کرے گا مگر قریب جانے کے لئے آمادہ بھی نہیں ہو گا وہ ہی یمانی ہو گا ۔
اس شہر میں حرم آمنہ تعمیر کیا گیا تھا ۔ سیدہ فاطمہ آمنہ سلام اللہ علیہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی بہن تھیں اور امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی تھیں ۔ آمنہ کے معنی ہیں وہ خاتون جو دانشوروں ہے ۔
وہ بیبیاں اسی شہر میں سکونت اختیار کر کے امام قائم علیہ السلام کی منتظر تھیں کیونکہ امام قائم علیہ السلام نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ان سے ضرور آ ملیں گے ۔
وہ بیبیاں پاک دامن سلام اللہ علیہ ہی امام قائم علیہ السلام کو پہچانتی ہیں اور کوئی نہیں پہچانتا ہے کہ وہ شکل و صورت میں کیسے ہیں ۔
لیکن سوال یہ ہے کہ امام قائم علیہ السلام خود کہاں ہیں اور وہ کس وجہ سے ان بیبیوں سے بھی نہیں مل رہے ہیں ؟
بہر حال وہ بیبیاں ہی امام قائم علیہ السلام کی زندہ و جاوید نشانیاں ہیں کہ وہ موجود ہیں اور وہ ان کو پہچانتی ہیں ۔
*- عون علی " یمانی "*
Comments
Post a Comment